ملک میں حالات گھمبیر، اداروں میں تصادم ملک کے مفاد میں نہیں، یوسف گیلانی
پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں حالات گھمبیر ہیں، اداروں میں تصادم ملک کے مفاد میں نہیں۔ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سیاسی طاقتوں نے میثاق جمہوریت پر دستخط کیے اور 18ویں ترمیم کی۔انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری نے بطور […]