ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان جاری
نئے سال کے دوسرے ہفتے بھی ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان جاری رہا حالیہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.44 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 31.75 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی […]