ملک میں ڈالر کی اڑان برقرار، ریٹ 223روپے سے بھی تجاوز کرگیا
ملک میں ڈالر کی اڑان برقرار رہنے کے سبب جمعہ کو ڈالر کے انٹربینک ریٹ 223روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 83 پیسے کے اضافے سے 223.50 روپے کی سطح پر بھی پہنچ گئی تھی تاہم اختتامی لمحات میں ڈیمانڈ قدرے […]