خاص خبریں

ملک سے باہر جانے کی تجویز پر عمران خان کا جواب سامنے آگیا

لاہور : پی ٹی آئی نے کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کا فائدہ بتادیں میں مائنس ہونے کیلئے تیار ہوں تاکہ ملک کو تباہ نہ ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ پوچھا جارہاہے کہ ملک سے باہر جانے کا کہا جائے تو کیا چلے جائینگے؟ میں کیوں باہر […]

Read More
اداریہ کالم

سیاسی ڈائیلاگ خوش آئند

ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کا معاملہ زیرسماعت ہے، اگلے روزوزارت دفاع کی جانب سے ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواست پر سماعت کرنے کے بعد عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماو¿ں کو طلب کیا تھا۔جس پرگزشتہ روز […]

Read More
کالم

غریب عوام اور سیاستدانوں کی لڑائیاں!

ملک میں قیادت کے فقدان اور سیاستدانوں کی آپس کے تنازعات نے پاکستانی معاشرہ آج کل ایک خاص قسم کے اضطراب سے دوچار کر دیا ہے، جہاں ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں پر حکومت اپنا کنٹرول کھو چکی ہے۔ حکومت اور اس کے متعلقہ ادارے اپنا کردار ادا کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں […]

Read More
اداریہ کالم

سیاستدانوں کوتحمل کامظاہرہ کرناچاہیے

ملک اس وقت اپنی تاریخ کے دور کے سب سے مشکل ترین معاشی بحران سے گزررہاہے مگر سیاستدانوں کے مابین میوزیکل چیئرگیم جاری ہے ۔ان سیاستدانوں کو ملکی سالمیت اورملکی معیشت کی کوئی پرواہ نہیں بلکہ یہ ہرقیمت پر اقتدار کاحصول چاہتے ہیں اوراس میں سرفہرست پاکستان تحریک انصاف ہے کہ جس نے ملک کو […]

Read More
کالم

دنیا تو اب بھی دیکھ رہی ہے

وطن عزیز دنیا بھر میں اس لخاظ سے خوش نصیب ملک ہے کہ جسے قدرت نے پانچ موسموں سے نوازا ہے اگر صرف ان موسموں کی ہی بات کر لیں تو شاید دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کو بھی ایسے موسم دستیاب نہیں یہی نہیں بلکہ قدرت نے ہماری مٹی ہمارے پہاڑوں اور دریاں کو […]

Read More
کالم

اقتصادی ایمرجنسی۔۔۔!

ملک کی اقتصادی صورت حال کے باعث سب محب وطن پریشان ہیں کیونکہ اپنے ملک کے لئے پریشان ہونافطری بات ہے لیکن پریشان ہونے سے معاملات حل نہیں ہوتے ہیں۔ہمارا ملک دنیا کا خوبصورت ترین ہے اور قدرتی دولت سے مالامال ہے۔ہمارا ملک ایٹمی طاقت بھی ہے لیکن ہمارے ملک کی اقتصادی صورت تسلی بخش […]

Read More
اداریہ کالم

نئی فوجی قیادت کی صدراور وزیر اعظم سے ملاقاتیں

ملک کی نئی فوجی قیادت نے گزشتہ روز صدر مملکت اور وزیر اعظم پاکستان سے ملاقاتیں کیں اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ افواج پاکستان اپنی پیشہ ورانہ ذمے داریوں پر فوری توجہ مرکوز رکھیں گے کیونکہ دفاع وطن ان کی پہلی ترجیح میں شامل ہے اور یہی وہ ذمہ داری ہے کہ جس […]

Read More