پاکستان خاص خبریں

سیاسی جماعت پر پابندی داخلی معاملہ قرار ، دوسرے ممالک تبصروں سے گریز کریں ، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ افغان حکومت مجرموں کے خلاف فوری کارروائی کرے، افغان حکام کو بنوں پر حملے پر شدید تحفظات سے آگاہ کردیا، افغان حکومت مستقبل میں ایسے حملوں کی روک تھام یقینی بنائے، کسی سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے، دوسرے ممالک کو […]

Read More