اداریہ کالم

شہباز شریف دوسری بار وزیر اعظم پاکستان منتخب

وزیر اعظم کے انتخاب کےساتھ ہی پاکستان میں پارلیمانی جمہوریت کا مرحلہ اختتام کو پہنچا اور ملک میں ایک بار پھر ترقی کا سفر دوبارہ سے شروع ہوگا ، شہباز شریف پنجاب کے بہترین منتظم اعلیٰ ثابت ہوئے اورتحریک انصاف کے حکومت کیخلاف عدم اعتماد کے بعد ایک سال تک انہوں نے کامیابی کے ساتھ […]

Read More
خاص خبریں

شہباز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب

قومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بھاری اکثریت سے قائد ایوان اور ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کر لیا۔سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج شروع کر دیا تاہم بعد میں […]

Read More
پاکستان

مشاہد حسین سید ایک اور اہم عہدے کیلئے منتخب

مشاہد حسین سید کو بین الپارلیمانی یونین کی پارلیمانی کمیٹی برائے انسانی حقوق کا نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں کینیا کے ملی اودھیمبو کو صدر جبکہ مشاہد حسین سید کو متفقہ طور پر نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔مشاہد حسین سید CHRP میں ایشیا کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے، بیرسٹر گوہر نئے سربراہ منتخب

پشاور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج جاری کردیے گئے۔انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر نیازی اللہ نیازی نے پشاور میں رانڑو گڑھی پولنگ سنٹر سے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔بیرسٹر گوہر خان پارٹی چئیرمین، عمر ایوب جنرل سیکرٹری ، علی امین گنڈا پور […]

Read More