وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات ، منصوبے مکمل کرنے پر اتفاق
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات کی اور پاکستان میں اسلامی ترقیاتی بینک کے جاری مختلف منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات کے دوران اسلامی ترقیاتی بینک نے گزشتہ دور حکومت میں مختلف منصوبوں میں ایک ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے […]