پاکستان

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظور

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو قائمہ کمیٹی میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، پی ٹی آئی نے مخالفت کی، جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور پی پی اجلاس میں شریک نہیں ہوئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس چیئرمین رانا ارادت شریف کے زیر صدارت منعقد […]

Read More
کالم

آئی ایم ایف شرائط عجلت میں منظور

تحریر ! ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ میں اپنے گزشتہ کالموں اور ٹی وی انٹرویوز میں بارہا کہہ چکا ہوں کہ حالیہ بجٹ میں حکومت کی جانب سے عائد کئے گئے بھاری ٹیکسز، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 60روپے سے 70روپے فی لیٹر اضافہ، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اوسطا 5.72 روپے فی یونٹ کا اضافہ […]

Read More
خاص خبریں

سائفر کیس، سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفر کیس سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی کے سابق چئیرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور کی۔سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے […]

Read More
پاکستان

سائفر کیس کے ان کیمرہ ٹرائل کی درخواست منظور

راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کے ان کیمرہ ٹرائل کی درخواست منظور کرلی۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سماعت کی۔ایف آئی اے کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی پیش ہوئے اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ سیکشن 14کے تحت ٹرائل خفیہ رکھنے کی درخواست کی۔ انہوں […]

Read More
پاکستان

نیب ترامیم جلد بازی میں منظور ہوئیں،کیا عدلیہ ہاتھ باندھ کر تماشا دیکھے؟سپریم کورٹ

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ نیب قانون کے غلط استعمال سے کتنے لوگوں کے کاروبار تباہ ہوگئے۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عمران خان کے وکیل نے بتایا کہ ایگزیکٹو اپنا کام نہ کرے تو لوگ عدالتوں کے پاس ہی آتے ہیں۔چیف […]

Read More