پاکستان جرائم

منگچر میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے منگچر میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر منگچر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منگچر کے علاقے کلی ملنگ زئی میں پیش آیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق پنجاب کے علاقے صادق آباد سے ہے۔

Read More