کالم

منی پورمیںبڑھتی ہوئی کشیدگی

بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں جاری کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے ۔عوام اور بھارتی فوج آمنے سامنے آگئی، مظاہرین نے بھارتی فوجی گاڑی کو نقصان پہنچایا، زدوکوب بھی کیا، مقامی افراد بھارتی فوج کے افسران کو کھلے عام دھمکیاں دیتے رہے کہ فوجی چیک پوسٹیں نہ ہٹائی گئیں […]

Read More