معیشت و تجارت

موبائل انٹرنیٹ کی بدستور بندش سے ٹیلی کام کمپنیوں کا کاروبار ٹھپ

کراچی: ملک میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی گزشتہ شب سے بدستور بندش کے باعث ٹیلی کام کمپنیوں اور حکومتی محصولات کو بھاری مالیاتی خسارے کا سامنا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ منگل سے انٹریٹ سروس کی بندش سے ٹیلی کام سیکٹر کو 82کروڑ روپے مالیت کا نقصان ہوا ہے، موبائل انٹرنیٹ کے تعطل سے حکومتی محصولات […]

Read More