مودی دور میں مسلمانوں کیخلاف نفرت میں اضافہ
بھارت میں مودی کی ہندوتوا حکومت کے دور میں اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں 13فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔ امریکا کی ریسرچ گروپ انڈیا ہیٹ لیب نے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2025 کے دوران مسلمانوں اور دیگر […]
