مودی کی پاکستان کے خلاف سازشیں
بھارت کی پہلگام حملے کو جواز بنا کر خطے میںدوبارہ جنگی ماحول پیدا کرنے کی سازش کی جا رہی اور اسے سلسلے میں مودی نے افواج کو کسی بھی وقت، کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی مکمل آزادی دے دی۔ بھارتی کابینہ کی سیکیورٹی کمیٹی کے مسلسل اجلاس میں پاکستان کیخلاف فوری اور اسٹریٹیجک […]
