آئینی ترامیم کا معاملہ ، حکومت نے مولانا فضل لرحمان کی تجاویز مان لیں
آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تجاویز مان لیں۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے بعد پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مولانا فضل الرحمان دو سے تین روز میں آئینی ترامیم سے متعلق اپنا […]