دلچسپ اور عجیب

اینٹی منی لانڈرنگ کیس ، عدالتی احکامات پر مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلا ک

عدالتی احکامات پر اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں چودھری مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق مونس الہی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے، مونس الہی کیساتھ 5 دیگر ملزمان کے شناختی کارڈز بھی بلاک کئے گئے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کے شناختی کارڈز […]

Read More
خاص خبریں

نیب نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر کردیا

لاہور: نیب کی جانب سے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کردیا گیا۔گجرات ٹھیکوں میں مبینہ کک بیکس اور رشوت کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سمیت دیگر کےخلاف ایک ارب 23 کروڑ سےزائد کاریفرنس لاہور کی احتساب عدالت میں دائر […]

Read More
پاکستان

منی لانڈرنگ کیس؛ مونس الہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور: ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔عدالتی حکم پر مونس الہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔ مختلف جگہوں پر مونس الہی سے متعلق اشتہارات آویزاں کردیے گئے۔ اشتہار کے متن کے مطابق مونس الہی روپوش ہیں اور عدالت میں پیش نہیں ہورہےاسپیشل سینٹرل عدالت کے جج […]

Read More
پاکستان

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی،راسخ الٰہی کو اہلخانہ سمیت نوٹس جاری

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کے بیٹوں مونس الٰہی ، راسخ الہٰی سمیت دیگرفیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارےFIA نےمونس الٰہی اوران کی اہلیہ تحریم الٰہی،راسخ الٰہی اور ان کی اہلیہ زنیرہ الٰہی کو نوٹس جاری کر دیئےہیں۔ جن کے مطابق تمام شو کاز نوٹسزاینٹی منی لانڈرنگ […]

Read More
علاقائی

عدم اعتماد کیخلاف حمایت دلائی تو جنرل باجوہ ٹھیک،اب غدار ہوگئے؟مونس الٰہی

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے قبل جنرل(ر)قمر جاوید باجوہ باجوہ نے پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کو کہا تھا۔مونس الٰہی کا ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ سوشل میڈیا پر باجوہ صاحب پر تنقید کو درست نہیں سمجھتا۔یہ وہی باجوہ صاحب ہیں جنہوں […]

Read More