پاکستان موسم

مون سون کا زوردار سپیل ، موسلادھار بارشیں ، کراچی سمیت سندھ میں سکول بند

ملک بھر میں مون سون کے زور دار سپیل کا سلسلہ جاری ہے، مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، کراچی سمیت سندھ میں آج سکول بند رہیں گے۔ادھر سمندری طوفان نے اثرات دکھانا شروع کر دیئے ہیں جس سے سندھ بھر میں موسلادھار بارشیں ہو رہی ہیں، کراچی […]

Read More
پاکستان

مون سون کا مضبوط سسٹم آج کراچی اور حیدر آباد پہنچے گا ، موسلادھار بارش متوقع

مون سون کا مضبوط سسٹم آج کراچی اور حیدرآباد پہنچے گا جس سے آج دوپہر شہر قائد، حیدرآباد اور دیگر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اگلے تین دنوں میں 150 سے200 ملی میٹر بارش کا امکان ہے، شہر قائد سمیت سندھ کے کئی مقامات […]

Read More
پاکستان موسم

مون سون کا طاقتور سپیل ، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کے زوردار سپیل نے جل تھل ایک کردیا، موسلادھار بارش سے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔رات گئے لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا، شہر کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، قرطبہ چوک، […]

Read More
اداریہ کالم

مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں یکم جولائی سے 17اگست تک رواں مون سون سیزن کی موسلادھار بارشوں کی وجہ سے بارشوں سے متعلق مختلف واقعات میں کم از کم 195 افراد ہلاک اور 362زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ہونے والی تباہی کے […]

Read More
کالم

مون سون اور وبائی امراض

گرم موسم کے بعد تیز ہوا¶ں، گہرے بادلوں اور مسلسل بارشوں کا سلسلہ مون سون کہلاتا ہے ۔ افریکہ کے مشرقی ساحلوں کے قریب خط استوا کے آس پاس بحر ہند کے اوپر گرمی کی وجہ سے بخارات بننے کا عمل شروع ہوتا ہے اور یہ بخارات بادلوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں اور […]

Read More
خاص خبریں

ملک میں نئے مون سون سپیل کی انٹری ، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

ملک میں نئے مون سون سپیل نے انٹری دے دی، مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے۔موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔نارروال، شکر گڑھ اور جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں […]

Read More
خاص خبریں

ملک بھر میں مون سون کا دھواں دھار سپیل، جل تھل ایک، نشیبی علاقوں میں پانی جمع

لاہور سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کے دھواں دھار سپیل سے جل تھل ایک ہو گیا۔ لاہور میں موسلا دھار بارش نے رنگ جما دیا، شدید بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جس کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ […]

Read More
خاص خبریں

مون سون سیزن میں 10 کروڑ درخت لگائے جائینگے ، وزیراعظم

شہباز شریف نے مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں مون سون سیزن میں 10 کروڑ درخت لگائے جائیں گے۔وزیراعظم نے مون سون شجرکاری مہم 2024 کا افتتاح کردیا، شہباز شریف نے وزیراعظم ہاس کے سبزہ زار میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔وزیراعظم شہبازشریف […]

Read More
پاکستان موسم

پیر سے مون سون سسٹم ملک میں داخل ہوگا، تیز بارش متوقع

پیر سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوکر بارش برسائیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی سمیت سندھ، بلوچستان کی ساحلی پٹی اور پنجاب میں بارش ہوسکتی ہے۔آج سے 27 جولائی کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔گزشتہ روز ملک […]

Read More
پاکستان موسم

مون سون بارشوں کی دھماکے دار انٹری ، کہیں تیز بارش ، کہیں رم جھم ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

ملک بھر میں مون سون بارشوں نے دھماکے دار انٹری دیدی، کہیں تیزبارش اور کہیں رم جھم سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔اسلام آباد، راولپنڈی، ایبٹ آباد، مالاکنڈ، بٹ گرام اور مظفرآباد میں موسلا دھاربارش سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے جبکہ پشاور، اٹک، صوابی، ہری پور، شانگلہ، اٹک میں بھی بھرپور بادل برسے۔ادھر محکمہ […]

Read More