افسوسناک حادثہ کئی جانیں لے گیا،شیخوپورہ ، کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
شیخوپورہ کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے گاں پنڈور کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں بچوں سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ ایک بچی زخمی ہوگئی۔جاں بحق ہونے والوں […]