لاہور، موٹرسائیکل سلپ ہوکر کھمبے سے جا ٹکرائی، 2 نوجوان جاں بحق
گارڈن ٹان میں جناح انڈر پاس کے قریب حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو نوجوان جان بحق ہوگئے۔ایدھی ترجمان کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، موٹر سائیکل سلپ ہونے کے بعد کھمبے سے ٹکرا گئی، دونوں نوجوان موقع پر دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والے ایک نوجوان کی شناخت عبدالمعید ولد […]