نئے سال کے پہلے دن اسٹاک ایکسچینج میں تیزی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال نو کے پہلے روز کاروبار کا آغاز زبردست تیزی سے ہوا۔اسٹاک ایکسچینج میں 1568پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں 63 اور 64 ہزار کی دو نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں۔ 1500 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس بڑھ کر 64019 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔یاد رہے […]