نئے عدالتی دورکاآغاز
صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کو آئندہ تین سال کےلئے چیف جسٹس پاکستان مقرر کر دیا ہے۔جسٹس یحییٰ آفریدی، جنہیں منگل کی رات خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے نامزد کیا تھا، ہفتہ کو پاکستان کے اگلے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے والے ہیں۔صدر نے جسٹس یحییٰ آفریدی […]