نئے صوبے
بحث چل رہی ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پاکستان میں نئے صوبے بنانے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ تاریخ بتاتی ہے کہ 1947 میں تقسیم کے وقت ہندوستان نے اپنے موجودہ صوبوں کو تقسیم کرتے ہوئے کئی نئے صوبے بنائے، اس کے برعکس پاکستان نے اپنے چاروں صوبوں کو ون یونٹ میں ضم […]
