دنیا

نائیجیریا: مسلح افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک، 22 زخمی

نائیجیریا کی ریاست پلاٹو میں مسلح افراد نے حملہ کرکے 50 افراد کو ہلاک کردیا۔ دارالحکومت ابوجا سے ریڈ کراس کے مطابق حملے میں 22 افراد زخمی ہوئے جبکہ 5 مکانات بھی جلا دیے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق نائیجیریا میں مقامی آبادیوں کے باہمی تنازعات پر اس نوعیت کی پرتشدد کارروائیاں عام ہیں۔

Read More
دنیا

نائیجیریا ، سیلاب کے باعث 170 افراد ہلاک ، 2 لاکھ سے زائد بے گھر

نائیجیریا میں سیلاب کے باعث 170 افراد ہلاک جبکہ 2 لاکھ سے زائد بے گھر ہو گئے۔نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی نائیجیریا (NEMA) کے ترجمان مانزو ازیکیل نے بتایا کہ ملک کے شمالی حصے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔انہوں نے خبردار کیا کہ ملک کے دیگر حصے بھی شدید بارشوں اور نائیجریا اور […]

Read More
دنیا

نائیجیریا میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، 500 افراد ہلاک، 1500 زخمی

افریقی ملک نائیجیریا میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، 500 افراد ہلاک اور 1500 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق نائیجیریا کی 36 میں سے 27 ریاستوں میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، متاثرہ ریاستوں کا بیشتر حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے اور 8 لاکھ […]

Read More