افغانستان میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد:افغانستان کے دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ہمارے نمائندے کے مطابق کابل میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی مشاورت اور دیگر کاموں کے لئے وزارت خا رجہ کی ہدایت پر وطن واپس آئے ہیں۔وہ آئندہ کچھ دنوں میں کابل واپس روانہ ہونگے۔واضح رہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں […]