طلبہ تنظیمیں سیاست کی نرسریاں
پاکستان کی 66% آبادی اس وقت 30 سال سے کم عمر کی ہے اور تقریباً 5% آبادی 65 سال سے زیادہ ہے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ آنے والے دور میں ملک کا سیاسی مستقبل ہمارے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہوگا گذشتہ الیکشن میں نوجوانوں نے اس […]