پاکستان

60 روپے لیٹر پٹرول لیوی پر نظرثانی ضروری، وزیر توانائی

اسلام آباد: نگران وزیرتوانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پٹرولیم سیکٹر پر ٹیکسز بہت زیادہ ہیں، 60 روپے فی لیٹر پٹرول لیوی پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کے اجلاس میں وزیرتوانائی نے مزید کہا کہ ایف بی آر انکم ٹیکس خود وصول کرے، […]

Read More