نظرثانی اپیل دائر کرینگے ، تحریک انصاف
پی ٹی آئی نظر ثانی اپیل دائر کرے گی ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے خلاف سپریم کورٹ میں ہی نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ […]