بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.2°C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

نظرثانی اپیل دائر کرینگے ، تحریک انصاف

Sunday, 14 January, 2024

پی ٹی آئی نظر ثانی اپیل دائر کرے گی ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے خلاف سپریم کورٹ میں ہی نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ تکنیکی بنیادوں پر کیا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی نہیں، فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے امیدوار آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، ہم مہم چلائیں گے کہ یہ ہمارے امیدوار ہیں اور یہ ان کے نشانات ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *