خاص خبریں

پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کردی

پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی۔سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے اپیل دائر کی، اس نظرثانی اپیل میں مخصوص نشستوں سے متعلق 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے۔پیپلز پارٹی کی اپیل میں مقف اپنایا گیا […]

Read More