نواب شاہ میں ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو رونڈ ڈالا ، 3 سگے بھائی جاں بحق ، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
سرہاڑی لنک روڈ پر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں تین سگے بھائی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔ نواب شاہ میں سرہاڑی لنک روڈ پر ترک نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی ، حادثے میں تین سگے بھائی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو […]