پاکستان

نگراں وزیراعظم کی فضل الرحمان کے گھر آمد، باجوڑ دھماکے پر اظہار افسوس

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد ہوئی ہے۔مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد کے موقع پر نگراں وزیراعظم کے ہمراہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی موجود تھے۔وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے باجوڑ میں جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکے […]

Read More