نیب کے 4 ڈائریکٹرز کی گریڈ 21 میں ترقی
قومی احتساب بیورو(نیب)کے 4 ڈائریکٹرز کو گریڈ 20 سے 21 میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔نیب کے چاروں ڈائریکٹرز کے تقرر و تبادلے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر نیب ہیڈ کوارٹرز عاصم لودھی کو ترقی کے بعد ڈی جی نیب ملتان تعینات کر دیا […]