نپاہ وائرس۔۔۔
نپاہ وائرس خلیوں میں داخل ہو کر انسانی جسم کو اندر ہی اندر تباہ کرتا ہے۔ جب یہ وائرس کسی جسم میں داخل ہوتا ہے تو وہاں خاموشی سے ایک ایسا محاذ قائم کرتا ہے کہ انسان کو بسا اوقات دیر تک اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ کس خوفناک دشمن کے سامنے بے بس […]
