واٹس ایپ ویب کے لیے نئے سیکیورٹی فیچر کی آزمائش
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے نئے فیچر متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ہی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے پلیٹ فار اپنے ویب ورژن کے لیے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق تازہ ترین واٹس ایپ […]
