صحت

بھارت ، کیرالہ میں وبائی انفیکشن ، نیپاہ سے ہلاکت کے بعد الرٹ جاری

بھارتی ریاست کیرالہ میں وبائی انفیکشن نیپاہ سے نوجوان کی موت کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ کیرالہ میں 14 سال کے لڑکے کی نیپاہ وائرس سے موت کے بعد الرٹ جاری کیا گیا۔ وائرس سے متاثرہ بچے سے قریبی رابطہ رکھنے والے 246 افراد کو قرنطینہ کر کے ٹیسٹ کیے جا رہے […]

Read More