پاکستان کاایران کو بھرپورجواب اورعالمی برادری کاردعمل
پاکستان کاایران کو بھرپورجواب دینا ہماری مسلح افواج کی مثالی صلاحیت اور پیشہ ورانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے،پاکستان ایک امن پسند قوم ہے لیکن اس عزم کو کمزوری کی علامت نہ سمجھا جائے، آپریشن "مرگ بر سرمچار” کی کامیابی دشمن قوتوں کےلئے ایک پیغام ہے، پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کوئی […]