ورلڈکپ؛ شاہین کیا خاص کرسکتا ہے؟ وسیم اکرم حمایت میں آگئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی حمایت میں سامنے آگئے۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان وسیم اکرم ’’میگا ایونٹ کے ابتدائی تین میچوں میں فرنٹ لائن پاکستانی بالر شاہین آفریدی محض 4 وکٹیں حاصل کرسکے ہیں، جس کی […]