ورلڈ بینک آئندہ 5 برسوں میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالر قرض دیگا
ورلڈ بینک مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے آئندہ 5 برسوں میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔اقتصادی امورڈویژن کی دستاویز کے مطابق پاکستان میں عالمی بینک کے تعاون سے 58 منصوبوں پر کام جاری ہے۔ منصوبوں کی مجموعی لاگت 14 ارب 80 کروڑ ڈالر ہے۔پاکستان کو اب تک 6 ارب 16 […]