ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری موخرکردی
ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری موخرکردی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک موخرکی ہے۔ورلڈ بینک نے درآمدات پر فلڈ’ لیوی لگانے کی بھی مخالفت کی ہے۔خیال رہے کہ پائیدار معیشت کے لیے ورلڈ بینک […]