وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال مستعفی
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی نعمان لنگڑیال نے بھی استعفی دے دیا۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ استحکام پاکستان پارٹی کے صدر نے عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو مستعفی ہونے کی ہدایت کی تھیں۔ذرائع کے مطابق عون چوہدری اور نے استحکام پاکستان […]