بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.2°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال مستعفی

Friday, 14 July, 2023

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی نعمان لنگڑیال نے بھی استعفی دے دیا۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ استحکام پاکستان پارٹی کے صدر نے عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو مستعفی ہونے کی ہدایت کی تھیں۔ذرائع کے مطابق عون چوہدری اور نے استحکام پاکستان میں شمولیت کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *