پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوگئے۔وزیراعظم کراچی میں دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم ملک گیر انسداد پولیو مہم کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، شہباز شریف […]

Read More
دنیا

تیو نسیا کے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کردیا

تیونسیا کے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایوان صدر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ صدر قیس سعید نے وزیراعظم احمد ہاچانی کو عہدے سے ہٹادیا۔ایوان صدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ احمد ہاچانی کی جگہ سماجی امور کے وزیر کامل مدوری کو وزیراعظم مقرر کردیا گیا ہے۔غیرملکی […]

Read More
خاص خبریں

مون سون سیزن میں 10 کروڑ درخت لگائے جائینگے ، وزیراعظم

شہباز شریف نے مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں مون سون سیزن میں 10 کروڑ درخت لگائے جائیں گے۔وزیراعظم نے مون سون شجرکاری مہم 2024 کا افتتاح کردیا، شہباز شریف نے وزیراعظم ہاس کے سبزہ زار میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔وزیراعظم شہبازشریف […]

Read More
دنیا

بائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم کو خطے میں کیشدگی کم کرنے کا مشورہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو سنا دیں، جو بائیڈن نے کہا کہ مجھ سے جھوٹ نہ بولو، صدر کی بے قدری نہ کریں۔امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مشورہ دیا۔امریکی صدر نے غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات […]

Read More
خاص خبریں

ایم کیو ایم کی آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کی آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم سے ملاقات کرنے والے ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی اور مصطفی کمال شامل ہوں گے۔ملاقات میں بجلی کے بلوں اور آئی پی پیز کو غیرپیداواری چارجز کی ادائیگی سے متعلق بات […]

Read More
پاکستان صحت

وزیراعظم کی طبیعت ناساز ، دورہ ایران ملتوی ، ڈاکٹر ز نے آرام کا مشورہ دیدیا

شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث دورہ ایران ملتوی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت گزشتہ روز اچانک ناساز ہو گئی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دی تھیں، ڈاکٹرز نے وزیر اعظم کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔ طبیعت ناسازی کے […]

Read More
پاکستان صحت

ہیپاٹائٹس کیخلاف فوری کام کرنا ہوگا ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے لیے فوری کام کرنے کی ضرورت ہے، تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ہیپاٹائٹس سے آگاہی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ ہیپاٹائٹس ایک خاموش وبا ہے جو دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔شہباز […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم 30 جولائی کو 2 روزہ دورے پر ایران جائینگے

وزیراعظم نومنتخب ایرانی صدرکی حلف برداری میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریف ایران کیدو روزہ دورے پر تیس جولائی کوایران روانہ ہوں گے، وزیراعظم کوتقریب میں شرکت کی دعوت ایرانی حکومت نے دی ہے۔شہباز شریف نومنتخب ایرانی صدرمسعود پزشکیان سیملاقات بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پروزیراعظم کی عالمی رہنماں سے ملاقات متوقع ہے۔ […]

Read More
خاص خبریں

آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کیخلاف تحریک انصاف کی ویب سائٹ سے باتیں کی جا رہی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے جارہے ہیں، اسرائیل 40 ہزار فلسیطنیوں کو شہید کرچکا ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کا اسرائیل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ایک شخص نے سازش کرکے پی کے ایل آئی کو تباہ کرنے کی کوشش کی ، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ایک شخص نے سازش کرکے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی)کو تباہ کرنے کی کوشش کی، پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں علاج مفت تھا، عام آدمی کی ترقی اور خوشحالی میں سیاست نہیں کرنی چاہیئے، تعلیم اور علاج غریب آدمی کا بنیادی حق ہے، […]

Read More