پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج اسکول نیو ٹریشن پروگرام کا افتتاح کرینگی

صوبہ پنجاب کے 3527 اسکولوں میں آج سے اسکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔صوبائی وزیر برائے تعلیم سکندر حیات نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں ڈی جی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور میں نیوٹریشن پروگرام شروع ہو گا۔سکندر حیات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف آج اسکول نیوٹریشن پروگرام […]

Read More
پاکستان

وزیراعلی کے پی کو پنجاب میں سیکیورٹی نہ ملنے پر صوبائی حکومت کو خط ارسال

وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کو پنجاب میں سیکیورٹی نہ ملنے پر ان کے پرنسپل سیکریٹری نے خط پنجاب حکومت کو ارسال کردیا۔ خط کے متن کے مطابق ملک بھر میں وی وی آئی پیز کو سیکیورٹی فراہم کی جاتی ہے لیکن وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کو فیصل آباد میں سیکیورٹی نہیں دی […]

Read More
پاکستان

عزم استحکام سے متعلق آئی ایس پی آر نے وضاحت کردی ہے ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عزمِ استحکام سے متعلق آئی ایس پی آر نے وضاحت کردی ہے۔امن جرگے سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ آپریشن نہیں بلکہ حکمتِ عملی ہے، سرچ آپریشن پولیس اور سی ٹی ڈی کرے گی۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیوٹا پراجیکٹس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو فروغ دینے کا حکم

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ٹیوٹا پراجیکٹس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینے کا حکم دے دیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (TEVTA) میپنگ پلان کو حتمی شکل دینے کیلئے سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ٹیوٹا اداروں میں مارکیٹ کی ڈیمانڈ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعلیٰ کی قیادت میں عوام اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے ، بیرسٹرسیف

یبرپختونخواہ حکومت کے مشیر اطلاعات نے اسلام آباد جلسہ معطل کرنے کو ظلم و جبر اور وفاقی حکومت کا غیر آئینی قدم قرار دے دیا ہے۔خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوامی طاقت نے جعلی فارم 47 حکومت اور ایوانوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔مشیر اطلاعات […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کا وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ

پنجاب میں وزارتوں اور محکموں کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت فالتو، غیر منافع بخش اور خسارے میں چلنے والے اداروں کا سائز کم کیا جائے گا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تنظیم نو کے منصوبے کی منظوری دے دی۔منصوبے کے تحت یکساں فعال اداروں کو ضم کیا جائے گا، وزارتوں […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ چین مکمل کر کے پاکستان واپس پہنچ گئے۔5 روزہ دورے کے اختتام سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے کے روز اپنے وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ٹیراکوٹا بیٹل میوزیم کا دورہ کیا۔وزیراعظم نے قدیم چینی تاریخی ورثے کی خوبصورتی اور چینی ہنر کو سراہتے ہوئے کہا کہ […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان رو ڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کر دیا۔ایس ایل تھری پر ایک ماہ کے لیے ٹول ٹیکس معاف کر دیا گیا ہے جس کے باعث شہری مفت سفر کر سکیں گے۔وزیراعلی نے ایس ایل 4 منصوبے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی اور اڈا پلاٹ سے ملتان روڈ انٹر […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری سے چھانگلہ گلی روانہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری سے چھانگلہ گلی روانہ ہو گئیں۔مریم نواز کے ساتھ مسلم لیگ ن کی رہنما، ان کے والد نواز شریف، بھائی حسن نواز اور حسین نواز بھی موجود تھے۔مریم نواز چھانگلہ گلی میں دن گزارنے کے بعد شام کو واپس مری پہنچیں گی۔

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی نیوی کا شہر ہے، کراچی چونکہ ساحل پر ہے، ہم اسے […]

Read More