پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج اسکول نیو ٹریشن پروگرام کا افتتاح کرینگی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج اسکول نیو ٹریشن پروگرام کا افتتاح کرینگی

صوبہ پنجاب کے 3527 اسکولوں میں آج سے اسکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔صوبائی وزیر برائے تعلیم سکندر حیات نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں ڈی جی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور میں نیوٹریشن پروگرام شروع ہو گا۔سکندر حیات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف آج اسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کریں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے