پاکستان جرائم

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت منظور

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت 17 اپریل تک منظور کرلی گئی۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اپنے وکلا کے ہمراہ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کرنے آئے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی۔علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے پوچھا کہ بھائی آپ کابینہ میں کہاں ایڈجسٹ کر رہے ہیں؟علی امین گنڈا […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کیلئے ایک ماہ کا ٹاسک دیدیا

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پنجاب بھر میں صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ لاہور میں کلین پنجاب کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ماہ میں پنجاب میں کچرا صاف کرنے کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا […]

Read More
کالم

پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ۔۔۔!

دسمبر1988ءکو محترمہ بے نظیر بھٹو نے پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا اعزاز حاصل کیا تھا، وہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی صاحبزادی تھیں،سیاست کی رموز سے واقف تھیں،اُن کو خطاب کرنے کا ملکہ حاصل تھا،انھوں نے زیست کے نشیب و فراز دیکھے تھے۔ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی کا اعزاز […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ۔تفصیلات کے مطابق ووٹنگ کا عمل مکمل جبکہ مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ، مخالفین کی نعرے بازے ، پنجاب اسمبلی کے مزید 2 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیاوزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے شیڈول اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے […]

Read More
خاص خبریں

نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔آزاد کشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج ہے۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے علی امین […]

Read More
کالم

صنعتی ومعاشی انقلاب کے بانی

تیز رفتاری سے بدلتے ہوئے عالمی حالات وواقعات میں جہاں اور بہت کچھ بدلا ہے وہاں انقلاب کے معنی اور مطلب کو بھی بہت وسعت ملی ہے انقلاب اب محض جنگ وجدل اور خون خرابے سے تبدیلی تک ہی محدود نہیں رہا انقلاب کو اس کے بغیر بھی لایا جا سکتا ہے سوال اٹھتا ہے […]

Read More
کالم

محنتی اور مستعد سیاستدان، میاں خیال احمد کاسترو

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی میاں خیال احمد کاسترو نے پنجاب کابینہ میں صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاو¿س لاہور میں ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے بھی شرکت کی۔ میاں صاحب اس سے قبل بزدار کابینہ میں وزیر ثقافت رہ چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ […]

Read More