وزیر اعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے جذبے اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، ایک کروڑسیزائد پاکستانی […]