وفاقی حکومت نے گیارہ ماہ میں 11ہزار 130ارب روپے کے قرضے لیے، اسٹیٹ بینک
کراچی: مالی سال 23-2022 کے پہلے 11 ماہ کے دوران وفاقی حکومت نے 11ہزار 130ارب روپے کے قرضے لیے، مجموعی قرضوں کی مالیت 58ہزار 962ارب روپے تک پہنچ گئی۔ مقامی قرضوں میں 5968ارب روپے جبکہ غیرملکی قرضوں میں 5161ارب روپے کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی سال […]