الیکشن ،ووٹرزاورسماجی تنظیمیں۔۔۔!
انتخابات کے معاشروں اورممالک پردوررس نتائج مرتب ہوتے ہیں اور ان کے اثرات بھی گہرے ہوتے ہیں۔انتخابات کے ذریعے لوگ اپنے نمائندے منتخب کرتے ہیں،پھروہی نمائندے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں عوام کی ترجمانی کرتے ہیں۔عوامی نمائندے حکومت بناتے ہیں، وہ طے شدہ نظام کے تحت ریاستی امور چلاتے ہیں، ملک اور عوامی مفادات کےلئے […]