سپر ویمن نے ایمازونز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے موقع پر کھیلے گئے پہلے ویمنز لیگ نمائشی میچ میں سپر ویمن نے ایمازونز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایمازونز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ ایمازونز نے عالیہ ریاض کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 9 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے 133رنزکا […]