پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے موقع پر کھیلے گئے پہلے ویمنز لیگ نمائشی میچ میں سپر ویمن نے ایمازونز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایمازونز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ ایمازونز نے عالیہ ریاض کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 9 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے 133رنزکا ہدف سپرویمن نے 16ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔ سپرویمن کی جانب سے لورا ولوارڈ نے 53 رنزکی ناقابل شکست اننگزکھیلی، منیبہ علی 33 اور چماری اتھاپتھو نے 23 رنز بنائے
علاقائی
کھیل
سپر ویمن نے ایمازونز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
- by Daily Pakistan
- مارچ 8, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 952 Views
- 2 سال ago
