کھیل

ویمن ٹی 20ورلڈ کپ: پاکستان بھارت ٹاکرا آج، کرکٹرز جیت کیلئے پرعزم

دبئی:  میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2بجے شروع ہو گا، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سکیورٹی کے انتظامات بھی مزید سخت کردیئے گئے ہیں۔ کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ پہلے میچ کی طرح بھارت کے خلاف بھی عمدہ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ میچ سے قبل دنیا کی بلند […]

Read More